مزاج کا ٹھنڈا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جس کو غصہ نہ آتا ہو، جس کی طبیعت میں اشتعال نہ پیدا ہوتا ہو، (مجازاً) شریف آدمی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس کو غصہ نہ آتا ہو، جس کی طبیعت میں اشتعال نہ پیدا ہوتا ہو، (مجازاً) شریف آدمی۔